بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیدنا) بکر (رضی اللہ عنہ)

    ابن شداخ لیثی۔ بعض لوگ ان کو بکیر کہتے ہیں۔ یہ نبی ﷺ کی خدمت کیا کرتے تھے ان سے عبدالملک بن یعلی لیثی نے رویات کی ہے کہ یہ نبی ﷺ کی خدمت کیا کرتے تھے اور یہ اس وقت بچے تھے جب بالغ ہوئے تو نبیﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ یارسول اللہ میں اب تک تو آپکے گھر میں جاتا تھا مگر ابم ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں