پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

سیدنا) بر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ۔ کنیت ان کی ابو ہندداری۔ ان کا صحابی ہونا اور نبی ﷺ سے روایت کرنا ثابت ہے انکا پورا بیان آئے گا۔ یہ امیر ابو نصر کا قول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں