ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّد براہم شاہ

  آپ کا اصلی نام ابراہیم شاہ المعروف براہم شاہ تھا۔آپ سیّد محمد سعید دُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت   آپ کی بیعت طریقت اپنے ہم جدی چچاحضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان بن سیّد حافظ محمد برخوردار بحرالعشق نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ سے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں