جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) ہارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے کئی حدیثیں روایت کی ہیں۔ ان کا تزکرہ ابو موسی نے ابن شاہینس ے رویت کیا ہے او رکہا ہے ہ میں ان کو حارث بن اوس سمجھتا ہوں جن کاذکر کتابوں میں ہے واقدی نے ان کا یہی نام لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں