بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام بلز تھا بعض لوگ کہتے ہیں مالک بعض لوگ کہتے ہیں رزن بن قطم۔ کنیت ان کی ابو العشراء دارمی ہے ان کا تذکرہ کنیت کے باب میں آئے گا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔