جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن مجنع بکائی۔ ناحیہ ضریہ میں فروکش پہوا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ محمد بن سعد کاتب واقدی نے چھٹے طبقہ میں ان لوگوں کے ذیل میں کیا ہے جنھوںنے نبی ﷺ کی صحبت اٹھائی ہے انھوں نے کہا ہے کہ بشربن ہجنع بکائی نحیہ ضریہ میں فروکش ہوا کرتے تھے یہ ان لوگوں میں سے تھے جو نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں