جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع سلمی ہے۔ ابن ماکولا نے ان کا تذکرہ بشیر میں کیا ہے اور کہا ہے کہ بشیر سلمی نے نبی ھ سے روایت کی ہے ہک آپ نے فرمایا (قریب قیامت کے) ایک آگ مثل تیر سیلاب کینکلے گی۔ ان سے ان کے بیٹے رافع نے روایت کی ے۔ انکی حدیث میں اور ان کے نام میں بہت اکتلاف ہے بعض لوگوںنے وہی بیان کیا ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں