جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بسر بیتے ہیں ابو یسر مازنی کے۔ابو سعید سمعانی نے کہا ہے کہ یہ قبیلہ مازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس غیلان سے ہیں۔ ان سے انکے بیٹِ عبداللہ نے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا نبی ﷺ تشریف لائے اور میرے باپ کے یہاں فروکش ہوئے میرے باپ نے آپ کے سامنے کھانا (٭کھانا اہل عرب کے محاورے میں موٹی کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں