جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا)بسر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بسر بیٹِ ہیں عصمتہ مزنی کے جو نبی ثور بن ہرمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن ادبن طابخہ سے ہیں۔ بنی مزینہ کے سرداروں میں سے تھے بعض لوگوں کا بیان ہے کہ یہ صحابی ہیں اور انھوں نے نبی ﷺ سے یہ روایت کی ہے ہ جو کوئی قبیلہ جہینہ کے لوگوں کو اذیت دے اس نے درحقیقت مجھے اذیت دی اس کو آمدی نے بیان کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں