جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حجاش قرشی۔ ان کا شمار اہل شام میں ہے۔ ہمیں یحیی بن محمود بن سعد ثقفی نے اجازۃ اپنی سند سے ابن ابی عاصمس ے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے دحیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمس ے ولید بن مسلم نے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھے حریز بن عثمان نے عبدالرحمن بن میسرہ سے انھوں نے جبیر بن نفیر سے انھوںنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں