جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بسر بیٹے ہیں محجن دولی کے۔ مدینہ میں رہتے تھے انھوںنے نبی ﷺ سے روایت کی ہے ان سے حنظلہ بن علی اسلمی نے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے ظہر کی نماز اپنے مکان میں پڑھی بعد اس کے نبی ﷺ کے حضور میں گیا آپ اپنی مسجد میں لوگوں کو ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے میں نے دوبارہ نماز نہ پڑھی پھر میں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں