پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیدنا) بسر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بسر بیٹے ہیں سلیمان کے ان سے انکی بیٹی سعیہ روایت کرتی ہیں کہ انھوںنے کہا میں نے رسول کدا ﷺ سے حدیثیں سنی ہیں اور میں نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی ہے یہ امیر ابو نصر کا قول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں