بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) بسبسہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو انھیں نبی ﷺ نے قافلہ ابی سفیان کی طرف بھیجا تھا۔ اور ان سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے بسبب بن عمرو کو جاسوس بنا کر قافلہ ابی سفیان کی طرف بھیجا تھا۔ جب وہ لوٹ کے آئے تو انھوں نے آپ ے سارا واقعہ بیان کیا۔ ان کا تذکرہ صرف ابن مندہ نے لکھاہے میں نے ان کا نام تین صحیح نسخوں میں جو اساتذہ کو سنا ۔۔۔۔
محفوظ کریں