جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بسبس (رضی اللہ عنہ)

  جہنی نصاری۔ قبیلہ بنی سعادہ بن کعب بن خزرج سے ہیں ان کے حلیف تھے عروہ بن زبیر نے کہا ہے کہ وہ طریف بن خزرج کی اولاد سے ہیں بدر میں شریک تھے جیسا کہ زہری نے کہا ہے یہ سب بیان ابن مندہ کا تھا۔ مگر ابو نعیم نے کہا ہے کہ بسبس انصاری جہنی اور بعض لوگ بسبسہ بن عمرو بھی کہتے ہیں ابو نعیم نے اس سے زی ۔۔۔۔
محفوظ کریں