جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو خلیفہ۔ انکا صحابی ہونا ثابت ہے۔انکا شمار اہل بصرہ میں ہے۔ ان سے صرف ان کے بیٹے خلیفہ روایت کرتے ہیں کہ یہ اسلام لائے تو نبی ﷺنے ان کیمال اور اولاد کو (جو بطور غنیمت ک لوٹ لئے گئے تھے) واپس کر دیا پر نبی ﷺ سے اور ان سے (تھوڑی دیر بعد) ملاقات ہوئی تو آپنے ان کو اور ان کیبیٹے کو ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں