جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

کنیت ان کی ابو رافع۔ اور بعض لگ ان کا نام بشیر کہتے ہیں اور بعض لوگ بسر کہتے ہیں ان کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔ہمیں عبدالوہاب بن ہتہ اللہ بن عبدالوہاب نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد تک خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیانکیا وہ کہتے تھے مس ے عچمان بن عمر نے بیان کیا وہ کہتے تھے میں عبدالحمید بن جعف ۔۔۔۔
محفوظ کریں