جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بیٹے ہیں انس بن امیہ بن عامر بن جشم بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس کے انصاری ہیں اوسی ہیں احد میں شریک تھے۔ یہ ابو عمر کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں