جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عرقطہ بن خشخاش جہنی۔ بعض لوگ انھیں بشیر کہتے ہیں ابن مندہ نے کہا ہے ہ پہلا ہی قول زیادہ صحیح ہے فتح مکہ میں رسول کدا ﷺ کے ہمراہ تھے ان سے عبداللہ بن حمید جہنی نے ایک شعر روایت کیا ہے جو انھیں کا کہا ہوا ہے وہ شعر یہ ہے ونحن غداۃ الفتح عند محمد      طلعنا امام النا ۔۔۔۔
محفوظ کریں