جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  بن عصمہ لیثی۔بعض لوگ ان کو ابن عطیہ کہتے ہیں ان سے ابو الطفیل نے رویت کی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا قبیلہ ازد کے لوگ میرے ہیں اور میں ان کا ہوں جب وہ (کسی پر)غصہ ہوتے ہیں تو انکی وجہس ے میں بھی (اس پر) غصہ ہوتا ہوں اور جب میں (کسی پر) غصہ ہوتا ہوں تو (اس پر) وہ بھی غصہ ہوتے ہیں اور جب وہ (کسی سے) ۔۔۔۔
محفوظ کریں