جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبد۔ بصرہ کی سکونت اختیار کر لی تھی نبی ﷺ سے انھوں نے روایت کی ہے انھوں نے آنحضرت ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تمہار یبھائی نجاشی کی وفات ہوگئی ہے لہذا تم لوگ ان کے لئے استغفار کرو۔ ان سے جہاں تک میرا علم ہے سوا عفان کے ور کسی نے روایت نہیں کی۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جل ۔۔۔۔
محفوظ کریں