منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عقربہ جہنی۔ اور بعض لوگ ان کو بشیر بھی کہتے ہیں ان کا شمار اہل فلسطین میں جو کنیت ان کی ابو الیان ہے۔ ان سے عبداللہ بن عوف نے روایت کی ہے ہ انھوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص لوگوںکے دکھانے کے لئے کوئی کام کرے گا قیامت کے دن اللہ تعالی بھی اس کے ساتھ دکھانے سنانے کا معاملہ کرے ۔۔۔۔
محفوظ کریں