جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن براء بن معرور انصاری خزرجی قبیلہ بنی سلمہ سے ہیں ان کا نسب ان کے والد کے ذکر میں گذر چکا ہے یہ بشر بیعت عقبہ میں اور بدر میں اور احد میں شڑیک ہوئے اور خیبر میں فتح خیبر کے وقت سن۷ھ میں زہر آلود گوشت کے کھانے سے جو انھوںنے رسول خدا ﷺ کے ساتھ کھا لیا تھا وفات پائی۔بعض لوگوںنے بیان کیا ہے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں