منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حجاش۔ بعض لوگ ان کو بسر بضم باد سین مہملہ کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ اوپر ہچچکا ہے اور وہی زیادہ مشہور ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ قریشی ہیں مگر میں نہیں جانتا کہ یہ قریش کے کس گھرانے کے ہیں۔ بالاخر شام میں سکونت اختیار کی تھی اور مقام جمص میں وفات پائی ان سے جبیر بن نفیر نے روایت کی ہے۔ ابن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں