جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حنظلہ جعفی۔ ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے اور انھوں نے اپنی سند سے بواعطہ سوید بن غفلہ کے یا اور کسی شخص کے بشر بن حنظلہ جعفی سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے کہا ہم بقصد زیارت رسول خدا ﷺ وائل بن حجر حضری کے ہمراہ چلے اتفاقا ہمارا گذر ان لوگوں پر ہوا و وائل اور ان کے گھر والوںکے دشمن تھے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں