جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث۔ حارث کا نام ابیرق بن عمرو بن حارثہ بن ہثیم بن ظفر بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی ظفری۔ احد میں یہ اور ان کے دونوں بھائی مبشر اور بشیر شریک تھے۔ بشیر ایک شاعر تھا منافق رسول خدا ﷺ کے اصحاب کی ہجو کیا کرت تھا اور محتاج تھا ایکمرتبہ رفاعہ بن زید کی زرہ چرالی تھی بالاخر ماہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں