بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاذ اسدی۔ ابو نصر احمدبن احید بن نوح بزاز نے رویت کی ہے کہ انھوں نے ابو سعید سے انھوں نے جابر بن عبداللہ ابن جابر عقیلی سے سن۲۴۶ھ میں سنا وہ کہتے تھے مجھے بشر بن معاذ اسدی نے جو اہل ثور و سمیرا تھے بیان کیا کہ انھوں نے ور ان کے باپ نے نبی ﷺ کے مراہ نماز پڑھی ان کی عمر اس وقت دس برس کی تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں