جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

    ابن مزن نضری۔ ہمیں خطیب ابو الفضل بن طوسی نے اپنی سند سے ابودائود طیالسی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے شعبہ نے ابو اسحاق سے انھوںنے بشربن حزن نضری سے نقل کر کے بیانکیا کہ وہ کہتے تھے ایکمرتبہ رسول کدا ﷺ کے سامنے اونٹ الون اور بکری والوں نے باہم فخر کیا تو رسول خد ﷺ نے فرمایاکہ دائود (٭مع ۔۔۔۔
محفوظ کریں