جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن معلی۔ بعض لوگ ان کو بشر بن عمرو بن خنش بن معلی کہتے ہیں اور بعض لوگ خنشبن نعمان کہتیہیں۔کنیت ان کی ابو المنذر عبدی ہے اور لقب ان کا جارود ہے۔ یزید بن عبداللہ بن شخیر نے ابو مسلم جذمی سے انوں نے جارود سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے یا کسی ور شخص نے عرض کی کہ یارسول اللہ اگر کوئی پڑی ۔۔۔۔
محفوظ کریں