بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاویہ میں ثور بکائی۔قبیلہ بنی کلاب بن عامر بن صعصعہ سے ہیں ان کا شمار اہل حجاز میں ہے ان سے ان کے پوتے اعز بن علاء بن بشر اپنے والد علاء سے وہ اپنے والد بشر سے وایت کرتے ہیں کہ وہ اور ان کے والد معاویہ بن ثور نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور معاویہ نے اپنے بیٹے بشر سے جب وہ (مدینہ) پہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں