جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قحیف۔ ان کا تذکرہ احمد بن سیار مروزی نے ان صحابہ میں کیا ہے جنھوں نے نبی ﷺ سے حدیثیں سنی ہیں۔ مگر اس میں ان سے وہم ہوگیا ہے یہ صحابی نہیں ہیں ان کو بخاری نے تابعین میں ذکر کیا ہے۔ اور احمد بن سیارنے یحیی بن یحیی سے انھوںنے محمد بن جابر سے انھوں نے سماک بن حرب سے انھوں نے بشر بن قحیف سے رو ۔۔۔۔
محفوظ کریں