جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

    ابن عاصم۔ بخاری نے کہا ہے کہ بشر بن عاصم نبی ﷺکے صحابی تھے انھوں نے صرف اسی قدر ذکر یا ہے اور ان کا تذکرہ بشربن عاصم بن سفیان سے علیحدہ کر کے لکھا ہے جن کا ذکر اوپر ہوچکا ہے اور انھوں نے ان کو صحابی لکھاہے او رپہلے بسر کو صحابی نہیں لکھا اور لوگوں نے ان کو نبی صحابی لکھا ہے واللہ اعلم۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں