جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عاصم بن سفیان ثقفی۔ اکثر علما نے ان کا نسب اسیطرح بیان یا ہے اور بعض نے ان کو غزوی قرار دیا ہے اور ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے عاصم بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم مگر پہلا ہی قول صحیح ہے۔ یہ حضرت عمر بن خطاب کی طرف سے قبیلہ ہوازن کے صدقات وصول کرنے پر مامور تھے۔ ابو وائلنے رویتکی ہے کہ حضرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں