جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن صحار۔ ان کا تذکرہ عبدان بن محمد نے صحابہ میں کیا ہے اور انھوںنے اپنی اسناد سے سلم بن قتیبہ سے انھوں نے بشر بن ضحار سے نقل کیا ہے کہ انھوں نے کہا میں نے نبی ﷺ کی چادر کو دیکھا کہ وہ درس سے رنگی ہوئی تھی اور میں نے نبی ﷺ کے گدھے بندھنے کی جگہ کو دیکھا اس گدھے کا نام عفیرا تھا میں نبی ﷺ کے گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں