جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن سحیم غفاری۔ حرام بن غفار بن ملیل کی اولاد سے ہیں۔ اور بعض لوگ ان کو نہزی کہتے ہیں۔ ان کا شمار اہل حجاز میں ہے کراع غمیم و ضجنان میں رہتے تھے اس کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے محمد بن سعد سے نقل کیا ہے۔ اور ابو عمر نے کہا ہے کہ بشر بن سحیم بن حرام بن غفر ابن طیل بن ضمرہ بن بکر بن عبد مناہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں