جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن محصن بن عمرو قبیلہ بنی عمرو بن مبذول ے تھے پھر بنی نجار سے ہوئے کنیت ان کی ابو عمرہ انصاری جو خزرجی بخاری ہیں۔ ابنم ندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب اسی طرح بیانکیا ہے۔ اور ہشام کلبی نے کہا ہے کہ عمرو بن محصین بنعمرو بن عتیک بن عمرہ ابن مبذول بن مالک بن نجار بن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں