منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ثقفی ان سے حفصہ بنت سیرین نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ اونٹ کا گوشت نہ کھائو ں گا اور شراب نہ پیوں گا تو رسول کدا ﷺ نے فرمایا کہ اونٹ کا گوشت تو کھائو ہاں شراب البتہ نہ پیو۔ ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں