بعض لوگ ان کو بشر کہتے ہیں کنیت ان کی ابو خلیفہ ہے انھوںنے نبی ﷺ سے جہاد کے بارے میں ایک حدیث روایت کی ہے۔ انکا تذکرہ بشر کے نام میں ہوچکا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔