منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو جمیلہ۔ انھوں نے نبی ﷺ کی زیارت کی ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے ابن سعد کاتب واقدی سے نقل کیا ے اور ابو نعیم نے لکھا ہے کہ بعض لوگوں یعنی ابن مندہ نے ان کیبیان میں تصحیف کر دی ہے ان کا تذکرہ لکھا ہے مگر ان کی کوئی روایت نہیں لکھی ان کا صحیح نام سنین ہے کنیت ابو جمیلہ ہے۔ ان کا تذ ۔۔۔۔
محفوظ کریں