بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع ہے۔ انصاری سلمی ہیں۔ بعض لوگ ان کا نام بشر کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے یہاں مختصر لکھا ہے اور کہا ہے کہ ان کا صحابی ونا چابت ہے۔ان سے ان کے بیٹے رافع نے روایت کی ہے۔ ان کے نام میں اختلاف ہے ان کا تذکرہ ابو نعیم نے بھی لکھا ہے اور انھوں نے ان کے بیٹے کی روایت بواسطہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں