بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  غفاری۔ انکا تذکرہ ایک حدیث میں ہے۔ ہمیں عمر بن محمد بن طبرزہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو ظاہر مخلص نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں یحیی بن محمد بن صاعد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے سوار بن عبداللہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبدالصمد بن عبدالوارث نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے عبد السلام بن عجلان ۔۔۔۔
محفوظ کریں