بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی الہ عنہ)

  ابن عبداللہ انصاری ارث بن خزرج کی اولاد سے ہیں یہ زہری کا بیان ہے بعض لوگ ان کا نام بشر کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ اوپر ہوچکا ہے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ محمد بن سعد کہتے ہیں کہ انصار میں ان کے نسبکا پتہ نہیں ملتا۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں