بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عنبس بن زید بن عامر بن سواد بن ظفر۔ ظفر کا نام کعب بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس ہے انصاری ہیں ظفری ہیں۔ احد میں اور خندق میں اور تمام غزوات میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ رہے اور حبر ابی عبید کے دن سہید ہوئے۔ انکا تذکرہ طبری نے لکھا ہے۔ بشیر بن عنبس فارس حوا کے نام سے مشہور ہیں حوا ان کے گھوڑے ۔۔۔۔
محفوظ کریں