بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عقبہ۔ عقبہ کی کنیت ابو مسعود ہے وہ بیٹے ہیں عمرو بن ثعلبہ بن اسیرہ بن عسیرہ بن عطیہ بن خدرہ بن عوف بن حارث بن خزرج کے انصاری ہیں خزرجی ہیں حارثی ہیں انوں نے بچپن میں نبی ﷺ کو دیکھا تھا یہ اور ان کے والد دونوں صحابی ہیں ۔ ابوبکر ابن حزم نے رویت کی ہے کہ عروہ بن زبیر عمر بن عبدالعزیز سے بیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں