منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

ابن عقربہ جہنی۔ بعض لوگ انھیں کنانی کہتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام بشیر ہے۔ کنیت ان کی ابو الیمان ہے۔ ابوعمر نے کہا ہے کہ بشیر زیادہ مشہور ہے۔ فلسطین میں جا کے رہے تھے ان کے والدہ عقربہ رسول خدا ﷺ کے ہمراہ آپ کے کسی جہاد میں شہید ہوئے عبداللہ بن عوف کنانی نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں