اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیدنا۹ بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عرفطہ بن خشخاش جہنی فتح مکہ میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک تھے بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام بشڑ ہے ان کا حال بشر کے نا میں گذر چکا ہے انھوںنے فتح مکہ کے متعلق کچھ شعر بھی کہے تھے ان میں کا ایک شعر یہ ہے۔ ونحن غداۃ الفتح محمد         طلعنا امام الناس الف ۔۔۔۔
محفوظ کریں