بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن فدیک۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ انھوںنے نبی ﷺ کو صرف (٭یہ بعض لوگوںکے سبکے موافق ہے جو صرف نبی ﷺ کا دیکھ لینا صحابی ہونیکے لئے ناکفای سمجھتے ہیں بلکہ س میں یہ شرط لگاتے ہیں کہ اس نے نبی ﷺ سے روایت بھی کی ہے) دیکھا ہے اور ان کے والد صہابی ہیں۔ ابن مندہ نے بشیر بن فدیک کو بشیر حارث ۔۔۔۔
محفوظ کریں