جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث انصاری۔ انکا تذکرہ عبد بن حمید نے ان لوگوں یں یا ہے جنھوں نے نبیھ کا شرف زیارت حاصل کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے ان کا شمار تابعین میں ہے۔ دائود آمدی نے شعبی سے انھوں نے بشیر بن حارث سے روایت کی ہے کہ بشر نے یا بشیر نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ جب (قرآن کے) کسی حرف میں تم اختلاف کرو کہ بے ۔۔۔۔
محفوظ کریں