بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث عبسی یہ ان نو آدمیوں میں سے ہیں جو رسول خدا ﷺ کے حضور میں قبیلہ عبس سے حاضر ہوئے تھے اور اسلام لائے تھِے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں