بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نہاس عبدی۔ ابو موسینے کہا ہے کہ ان کا تذکرہ عبدان نے لکھاہے اور کہا ہے کہ یہ صحابی ہیں۔ انکی حدیث ابو عناب قرشینے یحیی بن عبداللہ سے انھوںنے بشیربن نہاس عبدی سے رویت کی ہے کہ انھوںنے کہا رسول خدا ﷺنے فرمایا کہ جب الہل کسی شخص کو ذلیل کرنا چاہتا ہیت و اسے علم سے محروم کر دیتا ہے۔ ان کا تذک ۔۔۔۔
محفوظ کریں