جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن تیم۔ ان کا تذکرہ محمد بن عثمان بن ابی شیبہ نے وحدان میں کیا ہے۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حسن بن احمد نے خبر دی وہ کہت تھے ہمیں احمد بن عبداللہ حفظ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںکے بن عثمان بن ابی شیبہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں منج ۔۔۔۔
محفوظ کریں